مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 14 اگست2020ء) اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ رانا شعیب نے مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ خان گڑھ کا دورہ کیا اور محرم الحرام کے سلسلہ میں جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا۔
ٹاون کمیٹی خانگڑھ کا عملہ بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھا۔ انہوں نے آستانہ کربلا، آستانہ کفرچٹ، آستانہ گل شاہ، آستانہ مہدی شاہ اور راستوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ٹاون کمیٹی خانگڑھ کے سینیٹیشن انچارج یامین گل کو جلوسوں کے روٹس اور امام بارگاہوں کے راستوں پر صفائی کے انتظامات بہتر کرنے کی ہدایت کی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…