مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 مارچ2022ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر احساس کفالت پروگرام ملک ظفر علی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوٹ ادو ملک عرفان اور ملتان ایف آئی اے کی سائبر کرائم ٹیم کے ہمراہ قصبہ گجرات اور قصبہ بصیرہ کے کیمپ سائٹ پر چھاپہ مارا گیا جہاں ملزمان مختلف غیر قانونی طور پر پی وی ایس اور ایچ بی ایل کی ڈیوائس کا استعمال کررہے تھے اور خواتین کو لوٹ رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ سہولت کاروں میں معراج موبائل، خان موبائل، اعظم الیکٹرونکس، تھری سٹار جنرل سٹور، ڈیجیٹل اسٹیکرز والے شامل تھے، ملزمان سے لاکھوں روپے برآمد کئے گئے، ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نمبری 75/22درج کرتے ہوئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…