News

مظفرگڑھ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ملتان ایف آئی اے کی سائبر کرائم ٹیم کے ہمراہ گجرات اور بصیرہ کے کیمپ سائٹ پر چھاپہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 مارچ2022ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر احساس کفالت پروگرام ملک ظفر علی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوٹ ادو ملک عرفان اور ملتان ایف آئی اے کی سائبر کرائم ٹیم کے ہمراہ قصبہ گجرات اور قصبہ بصیرہ کے کیمپ سائٹ پر چھاپہ مارا گیا جہاں ملزمان مختلف غیر قانونی طور پر پی وی ایس اور ایچ بی ایل کی ڈیوائس کا استعمال کررہے تھے اور خواتین کو لوٹ رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ سہولت کاروں میں معراج موبائل، خان موبائل، اعظم الیکٹرونکس، تھری سٹار جنرل سٹور، ڈیجیٹل اسٹیکرز والے شامل تھے، ملزمان سے لاکھوں روپے برآمد کئے گئے، ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نمبری 75/22درج کرتے ہوئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

5 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 week ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago