مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ و ادیب ارشاد لعصر جعفری کی نئی کتاب رضائے آل محمد شائع ہوگئی ہے، اس کتاب میں امام رضا کے حالات زندگی قلم بند کئے گئے ہیں، اس خوبصورت اور منفرد کتاب کو قلم اردو پبلشنگ کمپنی آف پاکستان نے شائع کیا ہے ، ادبی حلقوں نے کتاب کی اشاعت پر مصنف کو مبارک باد پیش کی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…