مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 دسمبر2022ء) ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ گوجرانوالہ کی مظفرگڑھ میں کارروائی میں یونیورسٹی کی طالبہ کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ شہر کا رہائشی ملزم امجد افضل 2 سال سے بی بی اے کی طالبہ کو نازیبا ایڈٹ شدہ تصاویر کے ذریعے بلیک میل کررہا تھا،ایف آئی اے نے ملزم کے موبائل سے ایڈٹ شدہ نازیبا تصاویر بھی برآمد کر لی ہیں،ملزم کی یونیورسٹی کے باہر ایزی لوڈ کی دوکان ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…