مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مئی2019ء) ہیڈ محمد والا کے قریب پولیس اور محکمہ لائیو سٹاک کی مشترکہ کارروائیکے دوران گاڑی سے 20 من سے زائد مضرصحت گوشت برآمد۔پولیس کے مطابق گوشت چوک سرور شہید سے ملتان کے ہوٹلوں کو سپلائی کرنے کے لیے لے جایا جارہا تھا۔پولیس نے گاڑی کا ڈرائیور گرفتار کر لیا ،گوشت کے مالک سمیت 2 فرار ہو گئے۔ پولیس نے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…