مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ کے پرائمری اسکول میں ورلڈ ہینڈ واشنگ ڈے کے سلسلہ میں دوست ملک قطر کی معروف فلاحی تنظیم قطر چیریٹی کی جانب سے خوبصورت اور رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی قطر چیریٹی کے کوآرڈینیٹر نعمان گیلانی تھے۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول جال والا میں ورلڈ ہینڈ واشنگ ڈے کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ بچوں نے تقاریر کیں ملی نغمے گائے اور ٹیبلو پیش کئے۔تقریب میں بچوں کو ہاتھ دھونے کے صحیح طریقہ کا عملی مظاہرہ کرکے دکھایا گیا اور ہاتھ دھونے کی افادیت بارے آگاہی دی گئی۔تقریب سے قطر چیریٹی کے کوآرڈینیٹر اور مہمان خصوصی نعمان گیلانی ایجوکیشن آفیسر فیصل گیلانی،فرزانہ اقبال اور حنا گل نے بھی خطاب کیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…