Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،ہینڈ واشنگ ڈے کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ کے پرائمری اسکول میں ورلڈ ہینڈ واشنگ ڈے کے سلسلہ میں دوست ملک قطر کی معروف فلاحی تنظیم قطر چیریٹی کی جانب سے خوبصورت اور رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی قطر چیریٹی کے کوآرڈینیٹر نعمان گیلانی تھے۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول جال والا میں ورلڈ ہینڈ واشنگ ڈے کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ بچوں نے تقاریر کیں ملی نغمے گائے اور ٹیبلو پیش کئے۔تقریب میں بچوں کو ہاتھ دھونے کے صحیح طریقہ کا عملی مظاہرہ کرکے دکھایا گیا اور ہاتھ دھونے کی افادیت بارے آگاہی دی گئی۔تقریب سے قطر چیریٹی کے کوآرڈینیٹر اور مہمان خصوصی نعمان گیلانی ایجوکیشن آفیسر فیصل گیلانی،فرزانہ اقبال اور حنا گل نے بھی خطاب کیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

7 days ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago