مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مئی2022ء) ہزاروں لیٹر سمگل شدہ ایرانی ڈیزل پکڑا گیا، ایرانی ڈیزل کا کاروبار کرنے والا مافیا قانون کے شکنجے میں۔
پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے تھانہ دائرہ دین پناہ پولیس نے دس ہزار لیٹر سے زائد ایرانی ڈیزل سے لوڈ ٹرک قبضہ میں لے کر دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزمان نے ٹرک کے اندر خفیہ خانے بنائے ہوئے تھےجن میں سمگل شدہ ایرانی تیل بھرا ہوا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق سمگل شدہ ایرانی تیل نصیر عرف نصری چانڈیہ کا ہےجس نے عرصہ دراز سے دو نمبر ایرانی مکس شدہ تیل کا دھندہ شروع کر رکھا تھا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…