مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2020ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبے شاہجمال میں مہر پور چوک کے قریب گھر کی چھت گرنے سے ایک بچے سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔زرائع کے مطابق چھت بہت پرانی اور بوسیدہ تھی جو گزشتہ 2 دن ہونے والی مسلسل بارش سے گری ہے ،زخمیوں میں ایک بچہ 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔اطلاع ملنے پر ایمر جنسی سروس 1122 کی ایمبولینس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر چاروں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال شاہجمال منتقل کر دیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…