مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 فروری2022ء) :گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو گولی ماردی۔ریسکیو ایمبولینس سٹاف آن لوکیشن ہوا تو لواحقین نے بتایا کہ گھر یلو ناچاقی پر شوہر راشد حسین نے اپنی بیوی مصباح عمر 18سال کو گولی ماردی تھی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔
وہ پولیس کارروائی کروانا چاہتے ہیں۔انہیں ریسکیو 1122 کی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔ پولیس کارروائی کے لیے جاۓ وقوعہ پر پہنچ چکی ہے۔ کراٸم یونٹ کو بھی کال کر لی گئی ہے۔ جس کے بعد ڈیڈ باڈی کو ریسکیو ایمبولینس کے ذریعے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی پور قانونی کارروائی کے لئے منتقل کر دیا گیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…