Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،گوشت مارکیٹ غلہ منڈی منصوبے کی طرح کوڑا کرکٹ کا گودام بن چکی ہے، اہل علاقہ کاذمہ داران کے خلاف کارروائی کامطالبہ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری2019ء) میونسپل کمیٹی علی پور نے لاکھوں روپے کی لاگت سے پختہ گوشت مارکیٹ تعمیر کرائی تھی تاکہ کھلے عام سٹرک کنارے گوشت فروخت نہ ھو سکے عوام کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق گوشت مل سکے سٹرکوں کی مٹی اور گردوغبار سے گوشت محفوظ ہو جائے، کئی سالوں سے گوشت مارکیٹ غلہ منڈی منصوبے کی طرح یہ مارکیٹ بھی کوڑا کرکٹ کا گودام بن چکی ہے، برسوں سے ویران اور بھوت بنگلہ کا منظر پیش کر رہی ہے۔مقامی انتظامیہ قصابوں کو گوشت مارکیٹ میں گوشت فروخت کرانے میں ناکام ہو چکی ہے۔گوشت سٹرک کنارے،گرد و غبار سے آلودہ گوشت دلیری سے فروخت ھو رھا ھے۔ شہریوں نے اس قومی دولت کے ضائع کرنیکے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago