مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2021ء) گنے کے کھیت سے گلا کٹی لاش برآمد۔پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے مضافات میں مونڈکا بائی پاس کے قریب گنے کے کھیت سے اک نعش برآمد ہوئی ہے جس کا گلہ کٹا ہوا ہے۔
ریسکیو 1122 نے پولیس کی اطلاع پر ریسکیو 1122 ایمبولینس سٹاف نے موقع پر پہنچ کر نعش کو ڈیڈ شیٹ سے کور کرتے ہوئے پولیس کی موجودگی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا ۔مقتول کی شناخت ندیم ولد غلام فرید کے نام سے ہوئی ہے اور عمر 35 سال ہےقتل کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہو سکی،پولیس مصروف تفتیش ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…