مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 دسمبر2022ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے موضع سلطان پورسے کمسن لڑکی اغوا ہوگئی۔بستی نون کی رہائشی 13 سالہ سمیرا بی بی اپنے ماموں سے ملنے ان کے گھر سیت پور کے موضع کوٹلہ افغان گئی ہوئی تھی،وہ ساڑھے سات بجے شب رفع حاجت کےلئے گھر سے باہر نکلی تو ملزمان محمد جاوید اور محمد شفیق نے اسے زبردستی اٹھا کر کار میں ڈال لیا،سمیرا بی بی کے شوروغوغا پر پڑوسیوں محمد نادر اور غلام شبیر نے ملزمان کو روکنے کی کوشش کی لیکن وہ سیت پور کی جانب کار بھگا کر لے گئے۔
پولیس تھانہ سیت پور نے مغویہ کے والد غلام جعفر کی مدعیت میں دو نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…