مظفرگڑھ ۔24جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری2018ء) کسی بھی قسم کی ممکنہ دہشتگردی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ڈسٹرکٹ جیل میں فرضی مشق کی گئی۔مظفرگڑھ کی ڈسٹرکٹ جیل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فرضی مشق کی۔مشق کا مقصد کسی بھی قسم کی ممکنہ دہشتگردی کی صورت میں سکیورٹی اداروں کی کارکردگی جانچنا تھا۔ مشق کے دوران دہشتگردوں سے نمٹنے کی فرضی کاروائی کی گئی اور کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورت حال میں دہشتگردوں پر قابو پانے کا عملی مظاہرہ کیاگیا۔دہشتگردی سے نمٹنے کی اس مشق میں پولیس، سکیورٹی ایجنسیز ،بم ڈسپوزل اسکواڈاور ریسکیو سمیت تمام متعلقہ اداروں نے شرکت کی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…