مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اگست2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی چہلم سید الشہداء امام حسینؑ کے حوالے سےمنتظمین جلوس، ممبران امن کمیٹی اور انجمن تاجران سے دفتر پولیس میں اجلاس منعقد ہوا۔
تفصیلات کےمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی چہلم سید الشہداء امام حسینؑ کے حوالے سےمنتظمین جلوس، ممبران امن کمیٹی اور انجمن تاجران سے دفتر پولیس میں اجلاس کا انعقاد کیا گیاجس میں ایس ڈی پی او سٹی سرکل ایس ایچ او تھانہ سول لائینز نے شرکت کی۔
اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی سرکل فرحت رسول نے سکیورٹی پلان پر مکمل بریفینگ دی۔ اجلاس کے دوران شرکاء کی جانب سے مختلف مسائل کی نشاندہی کی گئی۔ ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کا کہنا تھا کہ ہر مکتبہ فکر کے افراد کو محرم الحرام میں صبرو تحمل اور روا داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔مزید ڈی پی او نے چہلم کے جلوس کے دوران ٹریفک کی روانی کے مناسب انتظامات کے بارےمیں احکامات جاری کئے۔\378
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…