مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 مارچ2020ء) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے ویڑن کے مطابق ڈی پی او ندیم عباس کیطرف سے ڈی پی او دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او دفتر کے لان میں ڈی پی او ندیم عباس نے شہریوں کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں ڈی ایس پی انوسٹی گیشن فاروق احمد خان بھی موجود تھے۔ ڈی پی او ندیم عباس نے شامل ہونے والے ہر شہری کی شکایت خود سماعت کی اور ان کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے، ڈی پی او ندیم عباس کا مزید کہنا تھا کہ وہ تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے شہریوں کے مسائل براہ راست حل کر رہے ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…