مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 جولائی2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کی محرم الحرام کے حوالے سےانجمن تاجران سےدفتر پولیس میں اجلاس۔
ڈی پی او مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت نے دفتر پولیس مظفرگڑہ میں انجمن تاجران سے محرم الحرام کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیاجس میں ڈی پی اومظفرگڑھ طارق ولایت کا کہنا تھا کہ ہر مکتبہ فکر کے افراد کو محرم الحرام میں صبرو تحمل اور روا داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے ،مذہب اسلام میں اللہ تعالی نے اور اس کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی صبر کرنے کا حکم دیا ہے۔
اس موقع پر اگر ہمارے سامنے کوئی چھوٹی چھوٹی مشکلات آ جاتی ہیں تو ہمیں محرم الحرام کے احترام میں ان مشکلات کو صبرو تحمل سے برداشت کرنا چاہیے۔ میٹنگ کے دوران صدر انجمن تاجران کی جانب سے مختلف مسائل کی نشاندہی کی گئی جس کے حل کیلئے ڈی پی او مظفرگڑ ھ نے انجمن تاجران سے سی سی ٹی وی کیمرہ جات اور چوکیدارہ کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت کی جس سے کافی حد تک جرائم کنٹرول ہو سکتے ہیں ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…