Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 15 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ میں بھی ڈینگی وائرس نے اپنے پنجے گاڑھ لیے، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈینگی بخار کے حوالے سے 55 مریض لائے گئی. جن میں سے 15 مریض میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جبکہ تین مریض ڈینگی بخار میں مبتلا ہسپتال میں زیر علاج بھی ہیں۔اس حوالے سے ضلعی صدر ہسپتال مظفرگڑھ کے ڈاکٹر ریاض نے بتایا کہ مریضوں کا علاج جاری ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago