News

مظفرگڑھ،ڈینگی آگاہی کائونٹر اور 4 بیڈز پر مشتمل وارڈ قائم

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2021ء) ملک بھر میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی پور میں ڈینگی آگاہی کائونٹر اور 4 بیڈز پر مشتمل وارڈ قائم کردیا گیا ۔

ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر غلام پنجتن گھلو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت کی ہدایت پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال علی پور میں ڈینگی آگاہی کاونٹر قائم کر دیا گیا ہے جہاں شہریوں کو ڈینگی کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کے ساتھ ڈینگی سے بچاو کی احتیاطی تدابیر بھی بتائی جا رہی ہیں،انہوں نے کہا کہ تحصیل علی پور میں اب تک ڈینگی کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے تاہم احتیاط کے طور پر ہسپتال میں 4 بیڈز پر مشتمل ڈینگی وارڈ قائم کر دیا گیا ہے،انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گھروں میں مچھر مار ادویات کا اسپرے کرائیں اور گھروں میں اور گھر کے آس پاس پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago