News

مظفرگڑھ،ڈیجیٹل گرداوری کی عدم تکمیل پر کمشنر کا اظہار برہمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2022ء) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے کوٹ ادو میں ڈیجیٹل گردآوری کی تکمیل میں ریونیو افسران کی عدم دلچسپی پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی۔گمشدہ پرت پٹوار اور پرت سرکار کی بازیابی کیلئے بھی وارننگ جاری کردی۔جائیدادوں کی خرید و فروخت کے قلمی کی بجائے جامع کمپیوٹرائزڈ فیصلے جاری کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔

ہیڈ تونسہ میں ریونیو افسران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کمشنر ڈی جی خان نے کہا کہ دیہی مرکز مال،اراضی ریکارڈ سنٹر اور دیگر ریونیو دفاتر میں عوام کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں۔دفاتر کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھے جائیں ،سرکاری واجبات کی سوفیصد وصولی،زیر التوا ءجوڈیشل اور رینونیو کیسز جلد نمٹائے جائیں۔ڈیجٹل روزنامچہ کی باقاعدگی سے مرتب کیا جائے۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق،اے سی آر حارث محمود،اے سی کوٹ ادو عامر محمود،نائب تحصیلدار اور دیگر افسران موجود تھے۔\378
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago