مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین سے صدر ایگری فورم پاکستان رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری قاضی سرفراز حسین کی قیادت میں گنے کے کاشت کاروں کے وفد نے ملاقات کی اور انہیں درخواست دی کہ تاندلیانوالہ شوگر ملز شاہ گڑھ نے گزشتہ ایک ماہ سے گنے کے کاشتکاروں کو ان کی پیمنٹ روکی ہوئی ہے، جس پر ڈی سی نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کو ملز انتظامیہ کے خلاف فوری ایکشن لینے اور کارروائی کا حکم دیا اور کہا کہ اگر ملز انتظامیہ ادائیگی نہ کرے تو سخت ایکشن لیا جائے۔واجبات کی عدم ادائی پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…