مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق نے محکمہ ایجوکیشن میں درجہ چہارم کی خالی آسامیوں پر خلاف ضابطہ بھرتیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کاروائی کا آغاز کر دیا ۔
ڈپٹی کمشنر کے حکم پر بھرتی سے متعلقہ تمام ریکارڈ قبضہ میں لیا لے لیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ اسکولوں کے پرنسپل اور متعلقہ اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور مکمل کیس بنا کر اینٹی کرپشن کو بھیجا جائے گا۔واضح رہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ذمہ داران نے پچھلی تاریخ میں تعیناتی کے احکامات جاری کیے تھے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…