مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 جون2022ء) ڈپٹی کمشنر نے شہر کا دورہ کیا اور ویگن اسٹینڈ کا اڈہ مینیجر کوگرفتارکرکےاڈہ سیل کردیا۔
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر نے آج شہر کی صفائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے شہر کا دورہ کیا۔انہوں شہر کے وسط میں قائم ویگن اسٹینڈ کا دورہ بھی کیا اور ویگن اسٹینڈ کے واش روم صاف نہ ہونے کی بنا پر ویگن اسٹینڈ کو سیل کر کے اڈا مینجر کو گرفتار کرا دیا ہے۔\378
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…