مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔20 اکتوبر2021ء) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال علی پور کا دورہ اورہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔سٹاف کی حاضری اور دوائیوں کا سٹاک چیک کیا اور موقع پر موجود سٹاف کو ہدایات دیں۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے معیار کو بہتر کیا جائے اور مریضوں کو علاج و معالجہ کی بہترین سہولیات مہیا کی جائیں۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کے وڑن کے مطابق ضلع کے عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے اس میں کوتاہی برتنے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی۔ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے ہسپتال میں موجود مریضوں سے بھی ملاقات کی اور ان سے صحت کی سہولیات کے بارے پوچھا۔انہوں نے کہا کہ تمام ڈاکٹرز اور سٹاف اپنی سوفیصد حاضری کو یقینی بنائیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…