Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،ڈپٹی کمشنراورڈی پی او کی کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2019ء) ضلع کونسل ہال مظفرگڑھ میں لگائی جانے والی ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کی کھلی کچہری مبینہ طور پر فلاپ ہو گئی.کھلی کچہری کی مناسب تشہیر اور بار بار مقام بدلنے کے باعث شہریوں کی طرف سے ریسپانس نہ مل سکا اور ضلعی افسران کی کچہری عملاً مذاق بن گئی .ضلع کونسل ہال میں سرکاری ملازمین موجود تھے جبکہ سائلین نہ ہونے کے برابر تھی.کچہری میں8 ,دس افراد آئے جن کی درخواستوں پر احکامات دیئے گئے .عوام اور شہریوں کی عدم دلچسپی کے باعث کھلی کچہری جلد اختتام پزیر ہو گئی.صدر مجلس شہریان ضلع مظفرگڑھ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا کہ آیئندہ افسران کھلی کچہری کی مناسب تشہیر کریں اور کچہری میں پیش کردہ درخواستوں پر دیئے گئے احکامات پر عمل درآمد کو بھی یقینی بنایا جائے تاکہ ان کچہریوں کے فوائد سامنے آسکیں اور عوام کا ان پر اعتماد بحال ہو سکے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

6 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago