News

مظفرگڑھ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکاتھانہ رنگ پور میں کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 25 جون2022ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس راؤ سردار علی خان کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت نے تھانہ رنگ پور میں کھلی کچہری کا انعقادکیا ۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے تھانہ رنگ پور میں کھلی کچہری کا انعقادکیا جس میں ڈی ایس پی سٹی سرکل عمران رشید اور سٹی سرکل کے تمام ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔

کھلی کچہری میں میڈیا نمائندگان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔کھلی کچہری میں شہریوں کی طرف سےدی گئی 35 سے زائد درخواستیں پیش کی گئیں جن کے مسائل کے حل کیلئے فوری طور پر احکامات جاری کیے۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ بر وقت انصاف کی فراہمی لوگوں کو حق اور انصاف ان کی دہلیز پرمہیا کرنا پولیس کا اولین فرض ہے ۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل اور پولیس سے متعلق شکایات کے لئے میرے دفتر کے دروازے ہمیشہ عوام کے لئے کھلے ہیں۔\378
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago