مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 اکتوبر2022ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں نے 12 ربیع الاول جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کےحوالہ سے ایمرجنسی پلان تشکیل دے دیا ۔
انہوں نے اس بارے میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ جشن عید میلادالنبی ؐکے موقع پر عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی کثیر تعداد جلوسوں میں شرکت کرتی ہے اور اسی بات کے پیش نظر ہم نے زیادہ سے زیادہ ریسورسز کا استعمال کرتے ہوئے یہ ایمرجنسی پلان مرتب دیا ہے جس میں 150 سے زائد ریسکیورز پر مبنی ایمرجنسی رسپانس ٹیمز، 18 موٹر بائیک ریسکیو ایمبولینسز، 08 ایمبولینسز، 05 فائر وہیکلز اور 01 ریسکیو وہیکل جلوسوں کے ساتھ ایمرجنسی کوور کے لئیے تعینات کئیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال کے پیشِ بروقت رسپانس کو یقینی بنایا جا سکے
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…