مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 اکتوبر2019ء) ڈاکووں نے موٹر سائیکل چھین لی۔تفصیل کے مطابق بستی گجو واہن سے محمد زاہد اپنے کزن اللہ بخش کے ساتھ سی ڈی موٹر سائیکل پہ جا رھا تھا کہ عقب سے آنے والے ڈاکووں نے روک لیا۔
نقاب پوش اور آتشی اسلحہ سے مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر نیا سی ڈی موٹر سائیکل، نقدی و موبائل چھین لی۔پولیس تھانہ خان گڑھ اطلاع ملتے ھی موقع پر پہنچ گئی ناکہ بندی بھی کروائی مگر ڈاکووں فرار ہو گئے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…