مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 مئی2019ء) چیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب ایم پی اے سردار احمد علی دریشک نے آج مظفرگڑھ لینڈ ریکارڈ سنٹر کا اچانک دورہ کیا انہوں نے سنٹر کے ملازمین کی حاضری چیک کی،محکمانہ کارڈ سینے پر آویزاں نہ کرنے والے اھلکاروں کی سرزنش کی اور انہیں سائلان کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے کی ھدائت کی انہوں نے سنٹر میں موجود سائلان سے ان کی شکایات اور مسائل دریافت کئے اور عملے کو اس بارے میں ھدایات دیں اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے باتیں کرتے ھوئے انہوں نے کہا کہ لینڈ ریکارڈ سنٹروں کو مزید بہتری کی طرف لے جائیں گے اور جلد ھی عوام کو سابقہ حکومت اور پی ٹی آئی کی حکومت کی کارکردگی میں واضح فرق نظر آئے گا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…