Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،چیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب کامظفرگڑھ لینڈ ریکارڈ سنٹر کا اچانک دورہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 مئی2019ء) چیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب ایم پی اے سردار احمد علی دریشک نے آج مظفرگڑھ لینڈ ریکارڈ سنٹر کا اچانک دورہ کیا انہوں نے سنٹر کے ملازمین کی حاضری چیک کی،محکمانہ کارڈ سینے پر آویزاں نہ کرنے والے اھلکاروں کی سرزنش کی اور انہیں سائلان کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے کی ھدائت کی انہوں نے سنٹر میں موجود سائلان سے ان کی شکایات اور مسائل دریافت کئے اور عملے کو اس بارے میں ھدایات دیں اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے باتیں کرتے ھوئے انہوں نے کہا کہ لینڈ ریکارڈ سنٹروں کو مزید بہتری کی طرف لے جائیں گے اور جلد ھی عوام کو سابقہ حکومت اور پی ٹی آئی کی حکومت کی کارکردگی میں واضح فرق نظر آئے گا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago