مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 اگست2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے چوک سرور شہید میں تالہ توڑ گروہ سر گرم، چوک سرور شہید میں چوری کی واردات، چار لاکھ مالیت کا سامان چوری ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق چور گزشتہ رات لیہ روڈ پر واقع کراچی ٹائر ہاوس سے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے ٹائر،رم اور دوسرا قیمتی سامان لے اڑے۔ پولیس زرائع کے مطابق چور شٹر کاٹ کر دوکان میں داخل ہوئے، اطلاع ملنے پر مقامی پولیس اور کرائم برانچ یونٹ موقع واردات پر پہنچ گئے لیکن چوروں کا سراغ لگانے میں ناکام رہے، پولیس تھانہ سرور شہید نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…