Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،پکار 15 سنٹرالائزڈ سسٹم نے ماہ اکتوبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 نومبر2019ء) ڈی پی او صادق علی ڈوگر کی نگرانی میں پکار 15 سنٹرالائزڈ سسٹم نے ماہ اکتوبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی،جس کے مطابق 24 گھنٹے اور ہفتہ کے 7 دن ایکٹو طور پر کام کرنے کے سلسلے میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ساتھ سنٹرالائزڈ کرنے کے بعد حیران کن کامیابیاں ملی ہیں، مظفرگڑھ پولیس کو جائے موقع پر جانے کیلئے بعض اوقات دریائے سندھ اور دریائے چناب پار بھی کرنا پڑ جاتے ہیں اور مظفرگڑھ ضلع وسیع و عریض رقبہ پر محیط ہونے کے باوجود پولیس کا ریسپانس ٹائم بہتر ہوا ہی.اسی طرح مظفرگڑھ ضلع میں اکتوبر کے مہینے میں پکار 15 پر کل48 ہزار 44 کالز موصول ہوئیں جن میں 2 ہزار4 سو 54 کالز پر فوری مدد فراہم کی گئی اور34 ہزار9سو74 کالز جھوٹ پر مبنی تھیں اور 839 کالز پر شہریوں کی راہنمائی کی گئی ۰ اور شہریوں کی 12گمشدہ موٹرسائیکلز ریکور کراکر ان کے حوالے کی گئی اتنی زیادہ جھوٹی کالز کے باوجود پولیس کا ایوریج ریسپانس ٹائم 21 منٹ رہا .ڈی پی او صادق علی ڈوگر کا کہنا ہے کہ جھوٹی کالز سے حقیقی ایمرجنسی والے لوگوں تک پولیس نہیں پہنچ سکتی لہذا شہری صرف سچ اور حقیقی ایمرجنسی میں 15 پر کال کریں تاکہ شہریوں کو پولیس کی امداد بروقت میسر ہو سکے اور حکومتی وسائل کا ضیاع بھی نہ ہو۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago