News

مظفرگڑھ،پٹرولنگ پولیس پوسٹ تونسہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 دسمبر2022ء) ہائی وے پٹرولنگ پولیس پوسٹ ہیڈ تونسہ کی ماہ دسمبر 2022 کے پہلے ہفتہ کی کارکردگی رپورٹ جاری۔انچارج پٹرولنگ پولیس پوسٹ سب انسپکٹر شمس نادر نے پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ ہیڈ تونسہ مظفرگڑھ کی ماہ دسمبر 2022 کے پہلے ہفتہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پٹرولنگ پوسٹ ہیڈتونسہ نے ماہ دسمبر 2022 کے پہلے ہفتہ میں ہائی وے پر قانون کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتار، غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر استعمال کرنے والی اور اوورلوڈ گاڑیوں کے خلاف 3 مقدمات درج کئے پنجاب ہائی وے پر سفر کرنے والے 10 مسافروں کو مدد فراہم کی گئی اور 25 سلو موونگ گاڑیوں پر ریفلیکٹرز لگائے گئے 15 مستقل و عارضی ناجائز تجاوزات کو ہٹایا گیا اور شاہراہ پر سفر کرنے والے مسافروں اور ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی دی گئی اور ان میں ٹریفک قوانین بارے لٹریچر بھی تقسیم کیا گیا ۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

5 days ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

5 days ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago