مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 دسمبر2019ء) ڈی ایس پی سٹی سرکل عظمت اللہ خان گورمانی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی الیاس احمد خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑے شراب فروش کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الاضلاعی شراب فروش ساجد عرف چھوٹا کو گرفتار کر لیا، بدنام زمانہ منشیات فروش کے قبضے سے 120 لیٹر شراب بھی برآمد کر لی، شراب فروش نے نیوائیر نائٹ کیلئے شراب کی بڑی مقدار سپلائی کر رہا تھا۔ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات و شراب فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…