مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 01 جون2022ء) مظفرگڑھ پولیس نے اپنی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔3کروڑ 37 لاکھ 90 ہزار 550 روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کیا گیا۔
387 مجرمان اشتہاری،198 عدالتی مفروران اور متعدد مقدمات میں 426 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔273 منشیات، 23 جوئے، 22 قحبہ خانے اور 118 ناجائزاسلحے کے مقدمات درج کیے گئے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…