مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اپریل2022ء) مظفرگڑھ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ڈی پی او سٹی سرکل عمران رشید اور ایس ایچ او تھانہ رنگپور سجاد حیدر کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،1عدد کلاشنکوف،5 عدد میگزین معہ گولیاں اور 2 موٹر سائیکل برآمد،2ملزمان گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق ایس ڈی پی او سٹی سرکل عمران رشید کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ رنگپور عزیزاللہ نےکاروائی کرتے ہوئے ملزمان عبدالخالق عرف بیٹری اور جمشید سے 1عدد کلاشنکوف ، 5 عدد میگزین معہ گولیاں اور 2 عدد موٹر سائیکل برآمد کر کےملزمان کو تھانہ حوالات میں بند کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اس موقع پر ایس ڈی پی او کاکہنا تھا کہ پولیس ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…