News

مظفرگڑھ،پنجاب فوڈاتھارٹی کاملاوٹ مافیا کیخلاف گرینڈآپریشن جاری،دو فیکٹریاں سیل

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 مارچ2022ء) ڈی جی فوڈاتھارٹی نے بتایا کہ پنجاب فوڈاتھارٹی نےملاوٹ مافیا کیخلاف گرینڈآپریشن جاری رکھتےہوئےگھی فیکٹری اور واٹرفلٹریشن پلانٹ کی پروڈکشن اصلاح تک بندکردی،اس کے ساتھ ہی ناکہ لگاکر2ہزار30لٹرملاوٹی دودھ تلف کردیا۔انہوں نے بتایا کہ کارروائیاں رشیدآباد بہشتی پل،شاہ جمال اور 5کلومیٹرجھنگ روڈمظفرگڑہ میں کی گئی۔

اس بارے میں ڈائریکٹرجنرل پنجاب فوڈاتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہناتھاکہ گھی کا سیمپل فیل آنےپرجھنگ روڈمظفرگڑھ میں معروف گھی فیکٹری کی پروڈکشن اصلاح تک بندکی گئی ہے۔پانی میں آرسینک کی مقدار زیادہ پائےجانے پرشاہ جمال میں واٹرفلٹریشن پلانٹ کی پروڈکشن اصلاح تک بند کی کردی گئی۔انہوں نے کہا کہ ملاوٹی اورغیرمعیاری اشیاء کی ترسیل نہیں ہونےدیں گے،عوام کی صحت کےساتھ ملاوٹ مافیا کو نہیں کھیلنےدیں گے۔
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago