مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 دسمبر2022ء) ضلع مظفرگڑھ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ناجائز منافع خوروں اور گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔
ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کااجلاس ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا ،جس میں ضلع بھر کے پرائس مجسٹریٹ صاحبان نے شرکت کی ۔اجلاس میں ماہ دسمبر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے،اےڈی سی آر نے کہا گراں فروش کسی رعایت کے حقدار نہیں ،ان کے خلاف کارروائی تیز کی جائے ۔انہوں نے کہا کہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف ایف آئی آرز اور جرمانے بڑھاۓ جائیں ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…