مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 ستمبر2021ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے ضلع کے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر بازاروں کا معائنہ کریں اور اشیا خوردونوش کو حکومت کی مقرر کردہ نرخ پر فروخت کو یقینی بنائیں مصنوعی مہنگائی،گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی پر دکانداروں کو نہ صرف بھاری جرمانے کریں بلکہ ان پر مقدمات بھی قائم کئے جائیں اور گرفتاری عمل میں لائی جائے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…