مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 نومبر2021ء) پانی والی موٹر سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم کے مطابق مظفرگڑھ کے نواح میں محمود کوٹ سٹی میں ترک والا کے مقام پر پانی کی موٹر چلانے سے کرنٹ لگنے سے 24 سالہ نوجوان محمد اسد ولد غلام اکبر جاں بحق ہو گیا ہے۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس سٹاف نے مریض کا CPR کرتے ہوئے انڈس ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹر نے نوجوان کے موت کی تصدیق کی ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…