مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 فروری2020ء) پانی لانے میں 5 منٹ کی تاخیر پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، جہالت یا عدم برداشت۔ مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ سیت پور کی حدود سلطان پور میں معمولی تلخ کلامی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔تفصیل کے مطابق سلطان پور کے رہائشی طاہر نے گذشتہ شام اپنی بیوی کو پانی پلانے کا کہا پانی لانے میں 5 منٹ کی تاخیر پر شوہر غصے سے آگ بگولہ ہوگیا اور اندھادھند فائرنگ کرکے اپنی بیوی شاہینہ بی بی کو قتل کرکے موقع سے فرار ہوگیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہچ کر شاہینہ بی بی کی لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال علی پور منتقل کر دیا اور ملزم طاہر کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…