مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 جون2022ء) دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر پانی کی سطح میں کمی کے باعث تونسہ بیراج سے نکلنے والی رابطہ نہروں ڈی جی خان کینال اور مظفرگڑھ کینال کو ڈیمانڈ سے کم پانی سپلائی کیا جا رہا ہے،جبکہ ٹی پی لنک کینال اور کچھی کینال کو ڈیمانڈ کے مطابق پانی کی سپلائی کی جاری ہے۔
محکمہ آبپاشی تونسہ بیراج ذرائع کے مطابق اس وقت تونسہ بیراج پر پانی کی آمد 77718 کیوسک فٹ اوراخراج 70683 کیوسک فٹ ریکارڈ کیا گیا ہے،تونسہ بیراج سے نکلنے والی رابطہ نہروں ڈی جی خان کینال اور مظفرگڑھ کینال کی ڈیمانڈ 7،7 ہزار کیوسک فٹ ہے جبکہ انہیں 2،2 ہزار کیوسک فٹ پانی سپلائی کیا جا رہا ہے،ٹی پی لنک کینال کو ڈیمانڈ کے مطابق 2735 کیوسک فٹ پانی فراہم کیا جا رہا ہے ،اسی طرح کچھی کینال کو بھی ڈیمانڈ کے مطابق 300 کیوسک فٹ پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…