News

مظفرگڑھ،ٹیکسٹائل مل کے گودام پر چھاپہ،کھاد کی زخیرہ کی گئی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 نومبر2021ء) ٹیکسٹائل مل کے گودام پر چھاپہ،کھاد کی زخیرہ کی گئی ہزاروں بوریاں برآمد،گودام سیل۔سپیشل برانچ کی فراہم کردہ خفیہ معلومات پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سید موسی رضا کی ہدایت پر زراعت افسر نے فاطمہ ٹیکسٹائل ملز کے گودام پر اسپیشل برانچ کے جوانوں کے ہمراہ چھاپا مارکر 27000بوری نائٹروفاس کھاد قبضہ میں لے کر گودام سیل کردیا ہے۔

محکمہ زراعت کے ذرائع کے مطابق برآمد کی گئی کھاد ضلعی انتظامیہ کی موجودگی میں ضلع مظفرگڑھ کاشتکاروں کو کنٹرول قیمت پر فروخت کی جائے گی۔ محکمہ زراعت کے ترجمان کے مطابق حکومت کی ہدایات پر مہنگی کھاد بیچنے کے لئے ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کی ہر کوشش ناکام بنا دی جائے گی جو لوگ کاشتکاروں کو کنٹرول پرائس پر کھادوں کی فراہمی متواتر جاری رکھنے کے لیے کھاد سٹور کرتے ہیں اور محکمہ زراعت کو اس کا ریکارڈ فراہم کرتے ہیں ان کی محکمہ زراعت حوصلہ افزائی کرتا ہے ۔کاشتکار کی ترقی میں پاکستان کی ترقی پوشیدہ ہے زیادہ سے زیادہ رقبہ پر گندم کی کاشت کر کے اس ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

1 week ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago