مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 اگست2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں گزشتہ ہفتے دن دیہاڑے ٹوبیکو کمپنی میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین، ٹوبیکو کمپنی کے ملازمین ہی چور نکلے، ملزمان کے گھر سے نقدی اور سگریٹ برآمد ، مقدمہ درج۔
تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں گدشتہ ہفتے ٹوبیکو کمپنی کے ملازمین جہانگیر اور صابر نے 15 پر کال کی کہ 4 مسلح ڈاکو نے دوران ڈکیتی 3 لاکھ 85 ہزار نقدی اور 1 لاکھ 80 ہزار کی سگریٹ چھین لی ہے،جس پر ایس ایچ او تھانہ سٹی غزال حیدر نے جدید طریقے سے تفتیش کی تو پتہ چلا کہ ٹوبیکو کمپنی کے ملازمین جہانگیر اور صادق نے خود ہی سگریٹ اور نقدی گھر میں چھپا کر ڈکیتی کا جھوٹا ڈرامہ رچایا ہے۔
جس پر ایس ایچ اور تھانہ سٹی غزال حیدر ، ایوب خان چانڈیہ ایس آئی بمعہ کانسٹیبلان خضر حیات ، اسلم لغاری ریڈ کرکے ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کے گھر میں چھپی نقدی اور سگریٹ برآمد کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کردیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…