مظفرگڑھ۔(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 اکتوبر2021ء) ٹریکٹر ٹرالی موٹرسائیکل تصادم میں ایک ہی خاندان کی 2 خواتین جاں بحق ایک لڑکا شدید زخمی۔
مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں جھگی والا کے نزدیک میروالا میرانی روڈ پر ایک تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی نے غلط موڑ کاٹتے ہوئے ایک موٹرسائیکل کو کچل دیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کی 2 خواتین 55 سالہ فضہ مائی زوجہ محمد موسیٰ اور 50 سالہ سلمہ زوجہ مرید موقع پر جاں بحق ہو گئیں اور 16 سالہ راشد ولد محمد موسیٰ شدید زخمی ہو گیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ایمبولینس سٹاف نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمی لڑکے اور لاشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جتوئی منتقل کر دیا۔پولیس تھانہ جتوئی نے موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…