مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 فروری2023ء) ٹریکٹر ٹرالی کے ٹکرسےموٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوٹ ادو میں مدینہ چوک کے نزدیک بائی پاس پر گنے سے لوڈڈ ٹرالی نے 30 سالہ محمد راشد کو کچل دیا جس کے نتیجے میں محمد راشد موقع پرہی جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو 1122 نے اطلاع ملنے پر جائے حادثہ پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ڈیڈ باڈی شیٹ سے کور کر کے لواحقین کے گھر منتقل کر دیا ہے۔حادثہ ٹریکٹر ٹرالی کی بریکیں فیل ہونے کے باعث پیش آیا ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…