مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 جولائی2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایات پر ڈی ایس پی ٹریفک شمشاد خالد وڑائچ کی سربراہی میں ٹریفک قوانین سے آگاہی مہم کا آغاز،پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او ندیم عباس کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی ٹریفک مظفرگڑھ نے ٹریفک قوانین سے آگاہی مہم کا آغاز کردیا، آگاہی مہم میں ٹریفک قوانین اور اس پر عملدرآمد کے فوائد کے بارے میں آگاہی دی جا رہی ہے، ٹریفک قوانین آگاہی کے ساتھ ساتھ کرپشن کے خاتمے کیلئے بھی پمفلٹ تقسیم اور کرونا سے بچا کیلئے فیس ماسکس بھی تقسیم کیئے جا رہے ہیں جسمیں چالان ہو جانے پر رقم بینک میں جمع کروانا ضروری اور غلط چالان یا جرمانہ یا کرپشن کرنے والے اہلکاران کی نشاندھی کیلئے بھی مہم چلائی جا رہی ہے، مہم سے شہری ٹریفک قوانین سے آگاہی اور کرپشن کے خاتمے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں گے اور ٹریفک حادثات سے بھی بچا کیا جا سکے گا، ڈی ایس پی شمشاد خالد وڑائچ کی نگرانی میں مہم کا دائرہ کار ضلع بھر تک بڑھایا جا رہا ہے،
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…