مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2023ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں کراچی روڈ پر ٹرالر،موٹرسائیکل تصادم میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
جاں بحق افراد میں ماں بیٹا بھی شامل ہیں، چندر بھان نالہ کے قریب ایک تیز رفتار ٹرالر نے تیزرفتاری اور لاپرواہی کی وجہ سے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں نزرو والی ہٹی بستی رونگھا علی پور کا رہائشی 20 سالہ محمد علی اپنی 38 سالہ والدہ نزیرہ مائیاور ایک رشتہ دار خاتون 40 سالہ رضیہ مائی سمیت موقع پر جاں بحق ہو گئے۔پولیس تھانہ صدر علی پور نے ٹرالر کے تلہ گنگ کے رہائشی ڈرائیور یاسر خان کو گرفتار کر کے ٹرالر کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…