Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،ٹائر نکل جانے سے رکشا الٹ گیا، رکشے میں سوار نوجوان جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 اگست2019ء) رکشا کا ٹائر نکل جانے سے رکشا الٹ گیا رکشے میں سوار نوجوان حادثے میں جاں بحق ھو گیا۔
تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے قریبی علاقے دائرہ دین پناہ کا رہائشی محنت کش محمد ابراھیم ولد غلام علی قوم آرائیں سکنہ محلہ عید گاہ دائرہ دین پناہ جو کہ اپنے گھر والوں کے ساتھ رکشہ پر دربار پیر جگی شریف سے زیارت کر کے واپس آرہے تھے راستے میں رکشہ کا اچانک ٹائر نکلنے کی وجہ سے رکشا الٹ گیا۔

حادثے میں رکشا میں سوار محمد ابراھیم موقع پر جابحق ہو گیا، جبکہ رکشہ ڈرائیور کو زخمی حالت میں تحصیل ہسپتال کوٹ سلطان میں منتقل کر دیا گیا ھے، جسکی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رھی ھے۔ محمد ابراھیم کے ورثاء نے رکشہ ڈرائیور کو معاف کردیا ھے۔ کوٹ سلطان پولیس نے قانونی کارروائی کر کے لاش ورثاء کے حوالے کر دی ھے۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago